الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1568. -- باب: قدر الصدقة فيما أخرجت الأرض.
-- باب: زمین کی پیداوار میں زکوٰۃ (عشر) کی مقدار کا بیان۔
حدیث نمبر: 7492
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ وَحْدَهُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا الْحَسَنُ، ثنا يَحْيَى، ثنا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَمَا سُقِيَ فَتْحًا الْعُشْرُ وَمَا سُقِيَ دَلْوًا فَنِصْفُ الْعُشْرِ".
عاصم بن ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جسے آسمان پلائے اور جو نہروں وغیرہ سے پلائی جائیں ان میں عشر ہے اور جو ڈول وغیرہ سے سیراب کی جائیں ان میں نصف عشر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7492]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابن ابي شيبه»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7492 in Urdu