🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1571. -- باب: ما ورد في قوله تعالى: وآتوا حقه يوم حصاده
-- باب: اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق جو منقول ہے کہ ”اور اس کی کٹائی کے دن اس کا حق ادا کرو“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7507
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا الْحَسَنُ، ثنا يَحْيَى، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ} [الأنعام: ١٤١] قَالَ:" عِنْدَ الزَّرْعِ تُعْطِي مِنْهُ الْقَبْضَ، وَهِيَ هَكَذَا وَأَشَارَ بِأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ كَأنَّهُ يَتَنَاوَلُ بِهَا وَعِنْدَ الصِّرَامِ يُعْطِي الْقَبْضَ وَهِيَ هَكَذَا وَأَشَارَ بِكَفِّهِ كَأنَّهُ يَقْبِضُ بِهَا وَيَقُولُ: يُعْطِي الْقَبْضَةَ قَالَ: وَيَتْرَكُهُمْ يَتَّبِعُونَ آثَارَ الصِّرَامِ، وَذَهَبَ جَمَاعَةٌ إِلَى أَنَّهَا صَارَتْ مَنْسُوخَةً بِالزَّكَاةِ الْمَفْرُوضَةِ".
ابن ابی نجیح، مجاہد رحمہ اللہ سے فرمانِ الٰہی ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ [سورة الأنعام: 141] کے متعلق نقل فرماتے ہیں کہ اس سے مراد فصل کاٹنے کے دن اس میں سے دینا ہے اور انہوں نے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایک چلو یا دو، گویا کہ وہ کوئی چیز دے رہے ہیں، فصل کاٹنے کے وقت ایک مٹھی یا دو مٹھی دینا، وہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کر رہے تھے جیسے کوئی چیز پکڑ رہے ہوں، وہ کہتے کہ ایک مٹھی دیتے اور انہیں چھوڑ دیتے اور وہ فصل کاٹنے والے اثرات کے پیچھے چلتے۔ ایک جماعت اس طرف گئی ہے کہ یہ آیت زکوٰۃ فرض ہونے سے منسوخ ہو چکی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7507]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7507 in Urdu