🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1630. -- باب: ما يجوز إخراجه لأهل البادية في زكاة الفطر من الأقط وغيره.
-- باب: دیہات والوں کے لیے پنیر اور اس کے علاوہ دیگر اشیاء میں سے جس چیز کا زکوٰۃ الفطر میں نکالنا جائز ہے اس کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7732
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ عَنِ الْأَعْرَابِ يُؤَدُّونَ زَكَاةَ الْفِطْرِ؟ قَالَ:" صَاعٌ مِنْ لَبَنٍ".
ہشیم، ابو حرہ سے نقل کرتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ سے دیہاتیوں کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ صدقہ فطر کیا ادا کریں؟ تو انہوں نے فرمایا: ایک صاع دودھ ادا کر دیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7732]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7732 in Urdu