🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1674. -- باب: المتطوع يدخل في الصوم بنية النهار قبل الزوال
-- باب: نفل روزہ رکھنے والا زوال سے قبل دن کے وقت نیت کر کے روزے میں داخل ہو سکتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7918
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، وَأَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِي الْمَعْرُوفِ الْفَقِيهُ، قَالَا: ثنا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنَ نَجِيحٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَطُوفُ بِالسُّوقِ ثُمَّ يَأْتِي أَهْلَهُ فَيَقُولُ:" أَعِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟" فَإِنْ قَالُوا: لَا، قَالَ:" فَأَنَا صَائِمٌ".
ابن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ بازار میں گھوم رہے تھے، پھر وہ اپنے اہل کے پاس آئے اور کہا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ اگر وہ کہتے: نہیں، تو وہ کہتے: پھر میں روزے سے ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7918]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابو نعيم»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7918 in Urdu