🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1701. -- باب: رواية من روى في هذا الحديث لفظة لا يرضاها أصحاب الحديث
-- باب: اس راوی کی روایت کا بیان جس نے اس حدیث میں ایسا لفظ روایت کیا ہے جسے محدثین پسند نہیں کرتے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8064
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدَ، أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: سُئِلَ الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ رَجُلٍ جَامَعَ أَهْلَهُ فِي رَمَضَانَ، قَالَ:" ⦗٣٨٥⦘ عَلَيْهِمَا كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ إِلَّا الصِّيَامَ، فَإِنَّ الصِّيَامَ عَلَيْهِمَا جَمِيعًا"، قِيلَ لَهُ: فَإِنِ اسْتَكْرَهَهَا؟ قَالَ:" عَلَيْهِ الصِّيَامُ وَحْدَهُ".
عباس بن ولید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے خبر دی کہ اوزاعی رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرتا ہے، تو انہوں نے فرمایا کہ ان دونوں پر ایک ہی کفارہ ہے، سوائے روزے کے، مگر روزہ ان دونوں پر ہے؛ انہیں کہا گیا کہ اگر عورت نہ چاہتی ہو تو انہوں نے فرمایا کہ پھر مرد اکیلے پر روزہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8064]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8064 in Urdu