🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. -- باب: الكافر يسلم فيغتسل
-- باب: کافر کے اسلام لانے پر غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 811
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: أُخْبِرْتُ، عَنْ عُثَيْمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: قَدْ أَسْلَمْتُ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلْقِ عَنْكَ شَعْرَ الْكُفْرِ" يَقُولُ احْلِقْ، قَالَ: أَخْبَرَنِي آخَرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِآخَرَ مَعَهُ:" أَلْقِ عَنْكَ شَعْرَ الْكُفْرِ وَاخْتَتِنْ".
عثیم بن کلیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: میں مسلمان ہو گیا ہوں۔ ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے آپ سے کفر کے بال پھینک دے۔“ (آپ کی مراد تھی کہ بال منڈوا دے)۔ راوی کہتا ہے کہ ایک دوسرے راوی نے مجھے خبر دی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دوسرے شخص سے فرمایا جو ان کے ساتھ تھا: ”اپنے آپ سے کفر کے بال پھینک دے اور ختنہ کروا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 811]
تخریج الحدیث: «حسن لغيرهٖ۔ أخرجه ابو داؤد 356»

الحكم على الحديث:
حسن لغيرهٖ


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 811 in Urdu