🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1724. -- باب: من اختار الصوم في السفر إذا قوي على الصيام ولم يكن به رغبة عن قبول الرخصة
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے سفر میں روزہ رکھنے کو ترجیح دی جب اس میں روزے کی طاقت ہو اور اسے رخصت قبول کرنے سے بے رغبتی نہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8169
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو قِلَابَةَ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَبِيبٍ الْعَوْذِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ كَانَ فِي سَفَرٍ عَلَى حَمُولَةٍ يَأْوِي إِلَى شِبَعٍ فَلْيَصُمْ حَيْثُ أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ" قَالَ الْبُخَارِيُّ: عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَبِيبٍ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، ذَاهِبٌ، وَلَمْ يَعُدَّ الْبُخَارِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ شَيْئًا.
سنان بن سلمہ رضی اللہ عنہما اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی سفر میں سواری پر ہو اسے سیرابی ٹھکانا مل جائے تو وہ روزہ رکھے جہاں بھی رمضان آجائے۔“
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبدالصمد بن حبیب منکر الحدیث اور ذاہب (متروک) ہے، اور امام بخاری نے اس حدیث کو کچھ بھی شمار نہیں کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8169]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابوداؤد»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8169 in Urdu