🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1725. -- باب: المسافر يصوم بعض الشهر ويفطر بعضا، ويصبح صائما في سفره ثم يفطر.
-- باب: مسافر مہینے کے کچھ دن روزہ رکھے اور کچھ دن چھوڑ دے، اور اپنے سفر میں روزے کی حالت میں صبح کرے پھر اسے افطار کر لے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8174
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَكَانُوا يَتَّبِعُونَ الْأَحْدَثَ فَالْأَحْدَثَ مِنْ أَمْرِهِ، وَيَرَوْنَهُ النَّاسِخَ الْمُحْكَمَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ حَرْمَلَةَ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
عبداللہ بن وہب رحمہ اللہ یونس رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن شہاب رحمہ اللہ نے ایسی ہی حدیث بیان کی۔
ابن شہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام میں سے سب سے آخری، پھر اس سے پہلے والے کی اتباع کیا کرتے تھے اور اسی کو ناسخ محکم سمجھتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8174]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8174 in Urdu