🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1751. -- باب: من كره مضغ العلك للصائم
-- باب: ان لوگوں کا بیان جنہوں نے روزہ دار کے لیے گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8306
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ عِيسَى، عَنْ جَدَّتِهِ، أَنَّهَا سَمِعَتْ أُمَّ حَبِيبَةَ، زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ:" لَا يُمْضَغُ الْعِلْكُ لِلصَّائِمِ" ⦗٤٤٨⦘ قَالَ الشَّيْخُ: جَدَّتُهُ أُمُّ الرَّبِيعِ وَالْحَدِيثُ مَوْقُوفٌ.
سعید بن عیسیٰ رحمہ اللہ اپنی دادی سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے سنا، وہ کہتی تھیں کہ ”روزہ دار علک (چبانے والی گوند) نہ چبائے۔“
ان کی دادی ام ربیع ہیں اور یہ حدیث موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8306]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابن العساكر»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8306 in Urdu