🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1768. -- باب: من زعم أن صوم عاشوراء كان واجبا ثم نسخ وجوبه
-- باب: ان کا بیان جن کا یہ گمان ہے کہ عاشوراء کا روزہ واجب تھا پھر اس کا وجوب منسوخ ہو گیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8408
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، ثنا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَتْ: أَرْسَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَبِيحَةَ عَاشُورَاءَ إِلَى قُرَى الْأَنْصَارِ الَّتِي حَوْلَ الْمَدِينَةِ" مَنْ كَانَ أَصْبَحَ صَائِمًا فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ وَمَنْ كَانَ أَصْبَحَ مُفْطِرًا فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ" قَالَتْ: فَكُنَّا نَصُومُهُ بَعْدَ ذَلِكَ وَنُصَوِّمُ صِبْيَانَنَا الصِّغَارَ وَنَجْعَلُ لَهُمُ اللُّعْبَةَ مِنَ الْعِهْنِ وَنَذْهَبُ بِهِمْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَإِذَا بَكَى أَحَدُهُمْ عَلَى الطَّعَامِ أَعْطَيْنَاهُ ذَلِكَ حَتَّى يَكُونَ عِنْدَ الْإِفْطَارِ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ.
سیدہ ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ عاشوراء کی صبح کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کی ان بستیوں کی طرف جو مدینہ کے اردگرد تھیں قاصد بھیجا کہ: ”جس نے روزے کی حالت میں صبح کی اسے چاہیے کہ وہ روزہ پورا کرے اور جس نے «مفطر» (بغیر روزے کے) کی حیثیت سے صبح کی تو وہ باقی دن پورا کرے۔“ وہ کہتی ہیں: ہم اس کے بعد روزہ رکھا کرتی تھیں اور ہم اپنے چھوٹے بچوں کو بھی روزے رکھوایا کرتی تھیں اور ان کے لیے اون سے کھلونے بناتی تھیں اور انہیں مسجد لے جاتی تھیں، تو جب ان میں سے کوئی کھانے کی وجہ سے روتا تو ہم اسے وہ (کھلونا) دے دیتیں حتیٰ کہ افطار کا وقت ہو جاتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8408]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8408 in Urdu