الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1781. -- باب: ما ورد في صوم الشتاء
-- باب: سردیوں کے روزے کے بارے میں جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 8455
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا عَفَّانُ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا قَتَادَةُ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ" أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى الْغَنِيمَةِ الْبَارِدَةِ قَالَ: قُلْنَا وَمَا ذَلِكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ هَذَا مَوْقُوفٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں ٹھنڈی غنیمت سے آگاہ نہ کروں؟ وہ کہتے ہیں: ہم نے کہا: کیوں نہیں، وہ کیا ہے؟ تو انہوں نے کہا: سردیوں میں روزہ رکھنا۔
یہ روایت موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8455]
یہ روایت موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8455]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ رجاله ثقات»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8455 in Urdu