الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1783. -- باب: من رخص للمتمتع في صيام أيام التشريق عن صوم التمتع
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے حج تمتع کرنے والے کے لیے صومِ تمتع کی جگہ ایامِ تشریق میں روزے رکھنے کی رخصت دی ہے۔
حدیث نمبر: 8467
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ:" صِيَامُ الْمُتَمَتِّعِ مَا بَيْنَ أَنْ يُهِلَّ بِالْحَجِّ إِلَى يَوْمِ عَرَفَةَ فَإِنْ فَاتَهُ صَامَ أَيَّامَ مِنًى".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حج تمتع کرنے والے کے روزے، حج کا تلبیہ کہنے سے لے کر یومِ عرفہ تک ہیں۔ اگر وہ رہ جائیں تو ایامِ منیٰ میں رکھ لیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8467]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8467 in Urdu