🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1807. -- باب: المعتكف يصوم.
-- باب: معتکف کے روزہ رکھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8577
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، قَالَا: ثنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ قَالَ: تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ بُدَيْلٍ عَنْ عُمَرَ وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ قَالَ عَلِيٌّ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيَّ، يَقُولُ: هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ؛ لِأَنَّ الثِّقَاتِ مِنْ أَصْحَابِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ لَمْ يَذْكُرُوهُ مِنْهُمْ ابْنُ جُرَيْجٍ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَغَيْرُهُمْ وَابْنُ بُدَيْلٍ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.
علی بن عمر الحافظ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابن بدیل اسے عمرو سے اکیلے بیان کرتے ہیں اور وہ ضعیف الحدیث ہیں۔
علی کہتے ہیں: میں نے ابوبکر نیشاپوری کو کہتے سنا: یہ حدیث منکر ہے، کیونکہ عمرو بن دینار کے ثقہ شاگردوں نے اسے ذکر نہیں کیا، ان میں ابن جریج، ابن عیینہ، حماد بن سلمہ اور حماد بن زید وغیرہ ہیں، اور ابن بدیل ضعیف الحدیث ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8577]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه دارقطني»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8577 in Urdu