🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. -- باب: ترك المرأة نقض قرونها إذا علمت وصول الماء إلى أصول شعرها
-- باب: عورت کا اپنی مینڈھیاں نہ کھولنے کا بیان جب اسے بالوں کی جڑوں تک پانی پہنچ جانے کا یقین ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 861
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ جَدَّتِهِ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ:" وَأَمَّا الْمُمْتَشِطَةُ فَكَانَتْ إِحْدَانَا تَكُونُ مُمْتَشِطَةً، فَإِذَا اغْتَسَلَتْ لَمْ تَنْقُضْ ذَلِكَ، وَلَكِنَّهَا تَحْفِنُ عَلَى رَأْسِهَا ثَلَاثَ حَفَنَاتٍ، فَإِذَا رَأَتِ الْبَلَلَ عَلَى أُصُولِ الشَّعْرِ دَلَكَتْهُ، ثُمَّ أَفَاضَتْ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهَا".
بکار بن یحییٰ اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں سیدتنا ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی، پھر انہوں نے لمبی حدیث بیان کی، سیدتنا ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”ہم میں سے کوئی ایک جب غسل کرتی اور کنگھی کی ہوتی تو اسے کھولتی نہیں تھی، لیکن اپنے سر میں تین چلو پانی ڈال لیتی تھی۔ جب وہ بالوں کی جڑوں میں تری کو دیکھتی تو اسے مل لیتی، پھر اپنے سارے جسم پر پانی بہا لیتی تھی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 861]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابو داؤد 359»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 861 in Urdu