الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1826. -- باب: الاستسلاف للحج
-- باب: حج کے لیے قرض لینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 8654
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، مِنْ كِتَابِهِ ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ طَارِقٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى، يُسْأَلُ عَنِ الرَّجُلِ يَسْتَقْرِضُ وَيَحُجُّ قَالَ: يَسْتَرْزِقُ اللهَ وَلَا يَسْتَقْرِضُ، قَالَ: وَكُنَّا نَقُولُ لَا يَسْتَقْرِضُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ لَهُ وَفَاءٌ.
طارق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا، ان سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا جا رہا تھا جو حج کے لیے قرض لیتا ہے، تو انہوں نے کہا کہ وہ قرض نہ مانگے بلکہ اللہ سے رزق طلب کرے۔ کہتے ہیں کہ ہم کہا کرتے تھے کہ اگر ادا نہ کر سکتا ہو تو قرض نہ مانگے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8654]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابن ابي سعيد 10865»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8654 in Urdu