الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1871. -- باب: ما جاء في توفير شعر الرأس للحلاق في الاختيار
-- باب: اختیار ہونے کی صورت میں سر منڈوانے کے لیے سر کے بال بڑھانے کے بارے میں جو منقول ہے۔
حدیث نمبر: 8947
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ مِنْ رَمَضَانَ وَهُوَ يُرِيدُ الْحَجَّ لَمْ يَأْخُذْ مِنْ رَأْسِهِ وَلَا مِنْ لِحْيَتِهِ شَيْئًا حَتَّى يَحُجَّ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب رمضان کے روزوں سے فارغ ہوتے اور حج کا ارادہ رکھتے تو اپنے سر اور داڑھی کے بالوں کو نہ کاٹتے، حتیٰ کہ حج کرتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8947]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك 888»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8947 in Urdu