🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1881. -- باب: من قال: لا يسمي في إهلاله حجا ولا عمرة، وأن النية تكفي منهما
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے کہا: ”وہ اپنے احرام میں حج یا عمرے کا نام نہ لے، اور ان دونوں میں سے نیت ہی کافی ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8996
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ: لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ فَضَرَبَ فِي صَدْرِهِ وَقَالَ:" أَتُعْلِمُ اللهَ مَا فِي نَفْسِكَ؟".
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنا: «لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ» تو انہوں نے اس کے سینے پر مارا اور کہا: کیا تو اللہ کو بتلاتا ہے کہ تیرے دل میں کیا ہے؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8996]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8996 in Urdu