🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1887. -- باب: التلبية في كل حال، وما يستحب من لزومها
-- باب: ہر حال میں تلبیہ پڑھنے اور اس کی پابندی کے مستحب ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9022
وَقَدْ قِيلَ فِي هَذَا، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ أَضْحَى يَوْمًا مُلَبِّيًا حَتَّى ⦗٦٨⦘ تَغْرُبَ الشَّمْسُ غَرَبَتْ بِذُنُوبِهِ، فَعَادَ كَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ" حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ إِمْلَاءً، ثنا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ بِمَكَّةَ، ثنا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ غَالِبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ فَذَكَرَهُ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مومن بھی سورج نکلنے سے غروب ہونے تک تلبیہ کہتا رہتا ہے تو اس کے گناہ بھی سورج کے غروب ہونے کے ساتھ ختم ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ وہ ایسا ہوجاتا ہے جیسے اس کی ماں نے اس کو جنم دیا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9022]
تخریج الحدیث: «منكر۔ انظر قبله»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9022 in Urdu