🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1899. -- باب: من لم يجد الإزار لبس سراويل ومن لم يجد النعلين لبس خفين
-- باب: جسے تہبند نہ ملے وہ شلوار پہن لے اور جسے جوتے نہ ملیں وہ موزے پہن لے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9067
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا سُفْيَانُ ابْنُ عُيَيْنَةَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، زَادَ قَالَ عُمَرُ: وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنُ عَبَّاسٍ الْقَطْعَ، وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: وَلْيَقْطَعْهُمَا حَتَّى يَكُونَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ، فَلَا أَدْرِي أِيَّ الْحَدِيثَيْنِ نَسَخَ الْآخَرَ.
ایضاً۔ اس میں یہ اضافہ ہے کہ عمرو نے کہا: ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (موزے) کاٹنے کا ذکر نہیں کیا، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: ”اور انہیں کاٹ لے یہاں تک کہ وہ ٹخنوں سے نیچے ہو جائیں۔“ تو میں نہیں جانتا کہ دونوں حدیثوں میں سے کس نے دوسری کو منسوخ کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9067]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9067 in Urdu