🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1909. -- باب: الرجل يحرم في قميص أو جبة فينزعهما نزعا ولا يشقهما
-- باب: اس آدمی کا بیان جو قمیص یا جبے میں احرام باندھ لے، پس وہ اسے (نیچے سے) اتار لے اور اسے پھاڑے نہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9102
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، وَهُشَيْمٌ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اخْلَعْ جُبَّتَكَ" فَخَلَعَهَا مِنْ رَأْسِهِ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
سیدنا یعلی رضی اللہ عنہ یہی واقعہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”جبہ اتارنے“ کا حکم دیا تو اس نے سر سے اتار دیا۔ [صحیح۔ لیکن سر کی جانب سے اتارنے والی بات صحیح نہیں۔] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9102]
تخریج الحدیث: «ابوداود 1820»

الحكم على الحديث:
ابوداود 1820


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9102 in Urdu