🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. -- باب: ما جاء في النهي عن ذلك
-- باب: اس (ممانعت کے کام) سے روکے جانے کے بارے میں وارد شدہ احادیث کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 913
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، أنا زِيَادُ بْنُ الْخَلِيلِ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَوْدِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ، قَالَ: لَقِيتُ رَجُلًا صَحِبَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا صَحِبَهُ أَبَا هُرَيْرَةَ أَرْبَعَ سِنِينَ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَمْتَشِطَ أَحَدُنَا كُلَّ يَوْمٍ، أَوْ يَبُولَ فِي مُغْتَسَلِهِ، أَوْ تَغْتَسِلَ الْمَرْأَةُ بِفَضْلِ الرَّجُلِ، أَوْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ الْمَرْأَةِ، وَلْيَغْتَرِفَا جَمِيعًا" أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا زُهَيْرٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ: وَلْيَغْتَرِفَا جَمِيعًا. وَهَذَا الْحَدِيثُ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ حُمَيْدًا لَمْ يُسَمِّ الصَّحَابِيَّ الَّذِي حَدَّثَهُ فَهُوَ بِمَعْنَى الْمُرْسَلِ إِلَّا أَنَّهُ مُرْسَلٌ جَيِّدٌ لَوْلَا مُخَالَفَتُهُ الْأَحَادِيثَ الثَّابِتَةَ الْمَوْصُولَةَ قَبْلَهُ، وَدَاوُدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَوْدِيُّ لَمْ يَحْتَجَّ بِهِ الشَّيْخَانِ الْبُخَارِيُّ، وَمُسْلِمٌ رَحِمَهُمَا اللهُ تَعَالَى.
حمید بن عبد الرحمن حمیری کہتے ہیں کہ میں ایک شخص سے ملا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے جیسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ چار سال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ہر دن کنگھی کرنے، غسل خانے میں پیشاب کرنے، عورت کے مرد کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے یا مرد کے عورت کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے سے منع فرمایا ہے، انہیں چاہیے کہ وہ اکٹھے چلو بھریں۔“
اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں، مگر حمید نے اس صحابی کا نام نہیں لیا جس نے انہیں یہ حدیث بیان کی، لہٰذا یہ مرسل کے معنی میں ہے، البتہ یہ عمدہ مرسل ہے اگر یہ اس سے پہلے گزری ہوئی ثابت اور متصل احادیث کے خلاف نہ ہوتی۔ اور داود بن عبداللہ اودی سے شیخین (امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ) نے حجت نہیں لی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 913]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد 38»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 913 in Urdu