🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1921. -- باب: المحرم يكتحل بما ليس بطيب
-- باب: محرم کا ایسا سرمہ لگانا جس میں خوشبو نہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9131
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِي، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ شُمَيْسَةَ، قَالَتْ: ⦗١٠٠⦘ اشْتَكَتْ عَيْنِي وَأَنَا مُحَرَّمَةٌ فَسَأَلْتُ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَنِ الْكُحْلِ، فَقَالَتْ:" اكْتَحِلِي بِأِيِّ كُحْلٍ شِئْتِ غَيْرَ الْإِثْمَدِ" أَوْ قَالَتْ:" غَيْرَ كُلِّ كُحْلٍ أَسْوَدَ، أَمَا إِنَّهُ لَيْسَ بِحَرَامٍ، وَلَكِنَّهُ زِينَةٌ وَنَحْنُ نَكْرَهُهُ"، وَقَالَتْ:" إِنْ شِئْتِ كَحَّلْتُكِ بِصَبِرٍ" فَأَبَيْتُ.
شمیسہ رحمہا اللہ فرماتی ہیں کہ میری آنکھیں خراب ہو گئیں جبکہ میں محرمہ تھی تو میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سرمے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: «الْإِثْمِدُ» ”اثمد“ کے علاوہ جو سرمہ چاہے لگا لے یا فرمایا کہ ہر سیاہ سرمہ، یقیناً وہ زینت ہے، حرام نہیں ہے اور ہم اس کو ناپسند کرتے ہیں اور فرمایا: اگر تو چاہے تو میں تجھے «الصَّبِرُ» ”صبر“ ڈال دوں تو میں نے انکار کر دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9131]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9131 in Urdu