🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1932. -- باب: الاختيار للمحرم، والحلال أن يكون قولهما بذكر الله، أو بما تعود عليهما منفعته في دين، أو دنيا
-- باب: محرم اور غیر محرم (حلال) کے لیے یہ بات پسندیدہ ہے کہ ان کی گفتگو اللہ کے ذکر پر مشتمل ہو، یا ایسی بات پر جس میں ان کے لیے دین یا دنیا کا فائدہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9179
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، أنبأ الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، وَأَبُو خَيْثَمَةَ قَالَا: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَرَّ عَلَيْهِ قَوْمٌ مُحْرِمُونَ، وَفِيهِمْ رَجُلٌ يَتَغَنَّى فَقَالَ: أَلَا لَا سَمِعَ اللهُ لَكُمْ، أَلَا لَا سَمِعَ اللهُ لَكُمْ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس سے ایک قوم گزری جو محرم تھی اور ان میں ایک آدمی گانا گا رہا تھا تو انہوں نے فرمایا: خبردار! اللہ تمہاری نہیں سنے گا، خبردار! اللہ تمہاری نہیں سنے گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9179]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن ابي الدنيا في ذم الملاهي 74/ 17»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9179 in Urdu