🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1943. -- باب: رفع اليدين إذا رأى البيت
-- باب: بیت اللہ کو دیکھ کر دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9211
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ وَهُوَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، حَدَّثَنِي أَبُو قَزَعَةَ الْبَاهِلِيُّ وَاسْمُهُ سُوَيْدُ بْنُ حُجَيْرٍ، عَنْ مُهَاجِرٍ الْمَكِّيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ: الرَّجُلُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا نَظَرَ الْكَعْبَةَ؟ فَقَالَ: مَا كُنْتُ أَرَى أَحَدًا يَفْعَلُ هَذَا إِلَّا الْيَهُودَ، خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَكُنَّا نَفْعَلُهُ؟.
مہاجر مکی فرماتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے کہا کہ کیا جب آدمی کعبہ کو دیکھے تو ہاتھ بلند کرے؟ تو انہوں نے کہا: میں تو یہی سمجھتا ہوں کہ یہ کام یہودی ہی کیا کرتے تھے، ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے تو کیا ہم نے ایسا کیا تھا؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9211]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابوداود 1870۔ نسائي 2895۔ دارمي 1920»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9211 in Urdu