الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1944. -- باب: القول عن رؤية البيت
-- باب: بیت اللہ کو دیکھتے وقت کی دعا کا بیان۔
حدیث نمبر: 9215
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: كَانَ سَعِيدٌ إِذَا حَجَّ فَرَأَى الْكَعْبَةَ قَالَ:" اللهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ حَيِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلَامِ".
محمد بن سعید فرماتے ہیں کہ جب سعید بن مسیب (رحمہ اللہ) حج کرتے اور بیت اللہ کو دیکھتے تو کہتے: ”اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، اے ہمارے رب! ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9215]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابن ابي شيبه 15757»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9215 in Urdu