🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1948. -- باب: تقبيل اليد بعد الاستلام
-- باب: استلام کے بعد ہاتھ کو چومنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9227
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ وَأَبَا هُرَيْرَةَ وَأَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، وَابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ إِذَا اسْتَلَمُوا الْحَجَرَ قَبَّلُوا أَيْدِيَهُمْ" قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: فَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: وَابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ: وَابْنُ عَبَّاسٍ حَسِبْتُ كَثِيرًا.
عطاء فرماتے ہیں: میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، جب وہ حجرِ اسود کو چھوتے تو اپنے ہاتھوں کو بوسہ دیتے۔
ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے عطاء سے کہا: اور ابن عباس رضی اللہ عنہما؟ انہوں نے کہا: ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی، میرا خیال ہے کہ بہت مرتبہ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9227]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن ابي شيبه 14555»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9227 in Urdu