🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1977. -- باب: الملتزم
-- باب: ملتزم کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9333
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ⦗١٥١⦘ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: طُفْتُ مَعَ عَبْدِ اللهِ فَلَمَّا جِئْنَا دُبُرَ الْكَعْبَةِ قُلْتُ لَهُ: أَلَا تَتَعَوَّذُ؟ قَالَ:" أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ النَّارِ"، ثُمَّ مَضَى حَتَّى اسْتَلَمَ الْحَجَرَ قَامَ بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ وَالْبَابِ، فَوَضَعَ صَدْرَهُ وَوَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ وَكَفَّيْهِ وَبَسَطَهُمَا بَسْطًا ثُمَّ قَالَ:" هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ" أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ مُسَدَّدٍ، وَرَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْمُثَنَّى مُخْتَصَرًا.
عمرو بن شعیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ طواف کیا، جب ہم کعبہ کے پیچھے آئے تو میں نے کہا: آپ پناہ کیوں نہیں مانگتے؟ انہوں نے کہا: «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ» ”میں آگ سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں“، پھر چلے حتیٰ کہ حجرِ اسود کو بوسہ دیا، رکن اور دروازے کے درمیان کھڑے ہوئے، اپنے سینے، چہرے، بازوؤں اور ہتھیلیوں کو رکھا اور ان کو خوب پھیلایا، پھر کہا: میں نے اس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرتے دیکھا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9333]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ انظر قبله»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9333 in Urdu