🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1990. -- باب: : لا يقطع المعتمر التلبية حتى يفتتح الطواف
-- باب: عمرہ کرنے والا تلبیہ پڑھنا بند نہ کرے یہاں تک کہ وہ طواف شروع کر دے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9413
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا حَفْصٌ هُوَ ابْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ:" اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ عُمَرٍ، كُلُّ ذَلِكَ لَا يَقْطَعُ التَّلْبِيَةَ حَتَّى يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ"، وَقَدْ قِيلَ عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَرْفُوعًا، وَالْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَرُوِيَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ مَرْفُوعًا" أَنَّهُ خَرَجَ مَعَهُ فِي بَعْضِ عُمَرِهِ فَمَا قَطَعَ التَّلْبِيَةَ حَتَّى اسْتَلَمَ الْحَجَرَ" وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین عمرے کیے، ہر مرتبہ تلبیہ اس وقت بند کرتے تھے جب حجر اسود کو چھوتے۔“
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ روایت حجاج سے، عطاء کے واسطے سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً بھی بیان کی گئی ہے، اور حجاج بن ارطاۃ قابلِ حجت نہیں ہے۔ اور سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ ”وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی عمرے میں آپ کے ساتھ نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ بند نہ کیا حتیٰ کہ حجر اسود کو چھو لیا“، اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9413]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ احمد 2/ 180۔ ابن ابي شيبه 14003»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9413 in Urdu