الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2001. -- باب: : حيث ما وقف من عرفة أجزأه
-- باب: میدانِ عرفات میں جہاں بھی وقوف کر لیا وہ اسے کفایت کر جائے گا۔
حدیث نمبر: 9462
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا عَلِيٌّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ إِنْ شَاءَ اللهُ، شَكَّ سُفْيَانُ، فَذَكَرَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" ارْفَعُوا عَنْ بَطْنِ مُحَسِّرٍ وَعَلَيْكُمْ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ".
یہی حدیث زیاد بن سعد رحمہ اللہ نے بھی بیان کی ہے، لیکن انہوں نے کہا کہ: ”بطن محسر سے بلند رہو اور انگلیوں کے درمیان رکھ کر ماری جانے والی کنکریوں کو لازم پکڑو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9462]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9462 in Urdu