الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2020. -- باب: الإيضاع في وادي محسر
-- باب: وادیِ محسر میں سواری تیز دوڑانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9528
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ" أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يُحَرِّكُ رَاحِلَتَهُ فِي بَطْنِ مُحَسِّرٍ قَدْرَ رَمْيَةٍ بِحَجَرٍ".
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنی سواری کو وادیٔ محسر میں ایک پتھر پھینکنے کے فاصلے تک حرکت دیتے (تیز چلاتے) تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9528]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك 879»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9528 in Urdu