🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2062. -- باب: ترك الحائض الوداع
-- باب: حائضہ عورت کا طوافِ وداع ترک کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9763
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ:" إِذَا طَافَتْ يَوْمَ النَّحْرِ، ثُمَّ حَاضَتْ فَلْتَنْفِرْ" وَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ:" لَا تَنْفِرُ حَتَّى تَطْهُرَ وَتَطُوفَ بِالْبَيْتِ" ثُمَّ أَرْسَلَ بَعْدَ ذَلِكَ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب (عورت) یومِ نحر کو طواف کر لے، پھر حائضہ ہو جائے تو وہ (اپنے گھر) لوٹ آئے، اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ نہ لوٹے یہاں تک کہ پاک ہو جائے اور بیت اللہ کا طواف کرے۔ پھر اس کے بعد انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی طرف پیغام بھیجا۔۔۔ سابقہ حدیث کی طرح ہی حدیث بیان کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9763]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9763 in Urdu