🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
216. -- باب: الجنب يريد الأكل
-- باب: اس جنبی کا بیان جو کھانے کا ارادہ کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 983
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادٌ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" رَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ أَوْ نَامَ أَنْ يَتَوَضَّأَ" وَلَمْ يَذْكُرِ الْقِصَّةَ وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ: بَيْنَ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ وَعَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ فِي هَذَا الْحَدِيثِ رَجُلٌ قَالَ: وَقَالَ عَلِيٌّ، وَابْنُ عُمَرَ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، وَالْجُنُبُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ تَوَضَّأَ.
حماد نے اسی سند سے بیان کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنبی کو رخصت دی ہے کہ ”جب وہ کھائے یا پیے یا سوئے تو وضو کرے“ اور قصہ ذکر نہیں کیا۔ (ب) امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن یعمر اور عمار بن یاسر کے درمیان ایک اور شخص ہے۔
(ج) علی رضی اللہ عنہ، ابن عمر رضی اللہ عنہما اور عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے تو وضو کرلے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 983]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابو داؤد 4601»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 983 in Urdu