🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2078. -- باب: دخول مكة بغير إرادة حج ولا عمرة
-- باب: حج یا عمرے کے ارادے کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9831
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا وَرْقَاءُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: {مَثَابَةً لِلنَّاسِ} [البقرة: ١٢٥] يَقُولُ:" لَا يَقْضُونَ مِنْهُ وَطَرًا أَبَدًا"، {وَأَمْنًا} [البقرة: ١٢٥] يَقُولُ:" لَا يَخَافُ مَنْ دَخَلَهُ".
ابن ابی نجیح حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ﴿مَثَابَةً لِّلنَّاسِ﴾ [سورة البقرة: 125] سے مراد یہ ہے کہ ان کا دل اس سے کبھی نہیں بھرتا، اور «أَمْنًا» سے مراد یہ ہے کہ جو شہر مکہ میں داخل ہو جاتا ہے، وہ خوف نہیں کھاتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9831]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9831 in Urdu