🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2092. -- باب: فدية الضب
-- باب: ضب (سانڈے) کے فدیہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9890
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ، عَنْ مُخَارِقٍ، عَنْ طَارِقٍ، أَنَّ أَرْبَدَ، أَوْطَأَ ضَبًّا فَفَزَرَ ظَهْرَهُ، فَأَتَى عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَسَأَلَهُ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" مَا تَرَى؟"، فَقَالَ: جَدْيًا قَدْ جَمَعَ الْمَاءَ وَالشَّجَرَ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" فَذَلِكَ فِيهِ".
طارق فرماتے ہیں کہ اربد نے گوہ کو کمر سے روند کر زخمی کر دیا، پھر وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے۔ انہوں نے سوال کیا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: تیرا کیا خیال ہے؟ کہنے لگے: ایک بکری کا بچہ، اس نے پانی اور درخت کو جمع کر دیا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس میں یہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9890]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم برقم 9764»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9890 in Urdu