🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2101. -- باب: : المحرم لا يقبل ما يهدى له من الصيد حيا
-- باب: محرم زندہ شکار کا تحفہ قبول نہیں کرے گا جو اسے دیا جائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9930
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ: وَكَانَ سُفْيَانُ يَقُولُ فِي الْحَدِيثِ: أَهْدَيْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حِمَارِ وَحْشٍ، وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ: يَقْطُرُ دَمًا، وَرُبَّمَا لَمْ يَقُلْ، وَكَانَ سُفْيَانُ فِيمَا خَلَا رُبَّمَا قَالَ: حِمَارَ وَحْشٍ، ثُمَّ صَارَ إِلَى لَحْمٍ حَتَّى مَاتَ.
ابوبکر حمیدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سفیان اس حدیث میں کہا کرتے تھے: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نیل گائے کا گوشت تحفہ میں پیش کیا“، اور بعض اوقات سفیان کہتے کہ ”اس سے خون ٹپک رہا تھا“ اور بعض اوقات یہ نہ کہتے، اور پہلے زمانے میں سفیان بعض اوقات ”نیل گائے“ کہتے تھے، پھر ”گوشت“ کہنے لگے یہاں تک کہ ان کی وفات ہو گئی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9930]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1194»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9930 in Urdu