🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2101. -- باب: : المحرم لا يقبل ما يهدى له من الصيد حيا
-- باب: محرم زندہ شکار کا تحفہ قبول نہیں کرے گا جو اسے دیا جائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9936
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنا الرَّبِيعُ، قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ: فَإِنْ كَانَ الصَّعْبُ بْنُ جَثَّامَةَ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحِمَارَ حَيًّا فَلَيْسَ لِمُحْرِمٍ ذَبْحُ حِمَارِ وَحْشٍ حَيٍّ، وَإِنْ كَانَ أَهْدَى لَهُ لَحْمًا فَقَدْ يُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ عَلِمَ أَنَّهُ صِيدَ لَهُ فَرَدَّهُ عَلَيْهِ وَإِيضَاحُهُ فِي حَدِيثِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَحَدِيثُ مَالِكٍ أَنَّ الصَّعْبَ أَهْدِيَ للنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِمَارًا أَثْبَتُ مِنْ حَدِيثِ مَنْ حَدَّثَ أَنَّهُ أَهْدَى لَهُ مِنْ لَحْمِ حِمَارٍ، وَاللهُ أَعْلَمُ، قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رُوِيَ فِي حَدِيثِ الصَّعْبِ أَنَّهُ أَكَلَ مِنْهُ.
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ نیل گائے تحفہ میں دی تھی تو محرم کے لیے زندہ نیل گائے کو ذبح کرنا جائز نہیں، اور اگر انہوں نے گوشت تحفہ میں دیا تھا تو ممکن ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہو کہ یہ آپ کے لیے شکار کیا گیا ہے، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے واپس کر دیا، جس کی وضاحت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی حدیث میں ہے۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: امام مالک رحمہ اللہ کی حدیث کہ صعب رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گدھا تحفہ میں دیا، یہ زیادہ ثابت ہے اس حدیث سے جس میں بیان ہوا ہے کہ گدھے کا گوشت تحفہ میں دیا۔ واللہ اعلم۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صعب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں یہ بھی مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کھایا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9936]
تخریج الحدیث: «حسن۔ اخرجه ابن وهب كما في الفتح 4/ 32»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9936 in Urdu