الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2102. -- باب:
-- باب:
حدیث نمبر: 9942
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُفَضَّلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" إِذَا أَحْرَمَ الرَّجُلُ وَعِنْدَهُ صَيْدٌ فَلْيَتْرُكْهُ" وَرُوِّينَا عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ:" يُرْسِلُهُ فَإِنْ ذَبَحَهُ فَعَلَيْهِ الْجَزَاءُ".
مجاہد، عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ جب آدمی محرم ہو اور اس کے پاس شکار ہو تو وہ اس کو چھوڑ دے۔
(ب) حسن بیان کرتے ہیں کہ وہ شکار کو چھوڑ دے، اگر اس نے ذبح کر دیا تو اس پر بدلہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9942]
(ب) حسن بیان کرتے ہیں کہ وہ شکار کو چھوڑ دے، اگر اس نے ذبح کر دیا تو اس پر بدلہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9942]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9942 in Urdu