الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ
غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
حدیث نمبر: 10042
وَعَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ قَالَ: خَرَجْتُ أَنَا وَأَخِي خَلَّادٌ إِلَى بَدْرٍ عَلَى بَعِيرٍ لَنَا أَعْجَفَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَقَدْ تَقَدَّمَتْ طَرِيقُ الْبَزَّارِ فِي أَوَائِلِ غَزْوَةِ بَدْرٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَقَدْ تَقَدَّمَتْ طَرِيقُ الْبَزَّارِ فِي أَوَائِلِ غَزْوَةِ بَدْرٍ.
سیدنا رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اور میرا بھائی خلاد، ایک اونٹ پر سوار ہو کر بدر کی طرف گئے تھے، جو (یعنی اونٹ) کمزور ہو چکا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ امام بزار نے اسے ایک طویل حدیث میں نقل کیا ہے، جو اس سے پہلے امام بزار کے حوالے سے غزوہ بدر سے متعلق باب کے آغاز میں گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10042]

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 10042 in Urdu