🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ
غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10045
وَعَنِ الْوَاقِدِيِّ قَالَ: وَفِيهَا مَاتَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْمَازِنِيُّ مِنْ بَنِي مَازِنِ بْنِ النَّجَّارِ، وَكَانَ عَلَى خُمُسِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ بَدْرٍ، وَصَلَّى عَلَيْهِ عُثْمَانُ بِالْمَدِينَةِ ؛ يَعْنِي سَنَةَ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ إِلَى الْوَاقِدِيِّ ثِقَاتٌ.
واقدی کے حوالے سے یہ بات منقول ہے وہ بیان کرتے ہیں: اس (سن ہجری) میں سیدنا عبداللہ بن کعب بن عاصم مازنی رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تھا، جن کا تعلق بنو مازن بن نجار سے تھا، غزوہ بدر کے دن وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خمس کے نگران تھے، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے مدینہ منورہ میں ان کی نماز جنازہ پڑھائی تھی۔ راوی کہتے ہیں: یعنی تینتیس ہجری میں اُن کی وفات ہوئی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور واقدی تک ان کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10045]

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 10045 in Urdu