🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ
غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10050
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيِّ، وَهُوَ ثِقَةٌ قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، قُلْتُ: وَهُوَ ثِقَةٌ، قَالَ: وَشَهِدَ بَدْرًا أَبُوهَا - يَعْنِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ - وَعَمُّهَا زَيْدٌ وَأَخْوَالُهَا: عُثْمَانُ وَقَدَامَةُ وَعَبْدُ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَظْعُونٍ - وَابْنُ خَالِهَا السَّائِبُ بْنُ عُثْمَانَ.
امام طبرانی نے، سیدہ حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہا کے حالات میں، علی بن عبدالعزیز بغوی کے حوالے سے روایت نقل کی ہے، جو ثقہ ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: زبیر بن بکار نے ہمیں حدیث بیان کی ہے۔ میں یہ کہتا ہوں: یہ ثقہ ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: ان کے والد (یعنی سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کے والد) اُن کی مراد سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہیں، اور ان کے چچا سیدنا زید رضی اللہ عنہ اور ان کے ماموں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور سیدنا قدامہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ اور ان کے خالہ زاد بھائی سیدنا سائب بن عثمان رضی اللہ عنہ (ان سب حضرات کو) غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10050]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 10050 in Urdu