الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. بَابٌ فِيمَنِ اسْتُصْغِرَ يَوْمَ أُحُدٍ
غزوہ احد کے موقع پر کن لوگوں کو کمسن قرار دیا گیا تھا
حدیث نمبر: 10063
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ جَارِيةَ قَالَ: اسْتَصْغَرَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَاسًا يَوْمَ أُحُدٍ مِنْهُمْ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدنا زید بن جاریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ اُحد کے موقع پر، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ افراد کو کمسن قرار دیا تھا، ان میں سے ایک سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایسا راوی ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10063]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایسا راوی ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10063]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4962)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2396، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5150»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 10063 in Urdu