🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. بَابُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ
غزوہ خیبر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10211
وَعَنْ عُرْوَةَ قَالَ: وَقُتِلَ يَوْمَ خَيْبَرَ مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ: ثَقِفُ بْنُ عَمْرٍو حَلِيفٌ لَهُمْ مِنْ بَنِي أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ: مَسْعُودُ بْنُ سَعْدِ بْنِ خَالِدٍ، وَمِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ: أَبُو الصَّيَاحِ أَوْ أَبُو ضَيَاحٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.
عروہ بیان کرتے ہیں: غزوہ خیبر کے موقع پر قریش کی شاخ بنو عبدمناف سے تعلق رکھنے والے سیدنا ثقف بن عمرو رضی اللہ عنہ نے جام شہادت نوش کیا تھا یہ ان لوگوں کے حلیف تھے اور ان کا تعلق بنو اسد بن خزیمہ سے تھا۔ انصار کی شاخ بنوزریق سے تعلق رکھنے والے سیدنا مسعود بن سعد بن خالد رضی اللہ عنہ (نے جام شہادت نوش کیا) بنو عمرو سے تعلق رکھنے والے سیدنا ابوصياح (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) سیدنا ابوضیاح رضی اللہ عنہ (نے جام شہادت نوش کیا)۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے۔ اس کی سند میں ضعف پایا جاتا ہے اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10211]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1456 و 332/20)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 10211 in Urdu