🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. بَابُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ
غزوہ خیبر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10214
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ سُوِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ - وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: قَفَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ غَزْوَةِ خَيْبَرَ، فَلَمَّا بَدَا لَهُ أُحُدٌ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" اللَّهُ أَكْبَرُ، جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ. وَعُقْبَةُ ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ وَقَالَ: رَوَى عَنْهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ، وَلَمْ يَجْرَحْهُ، قُلْتُ: وَرَوَى عَنِ الزُّهْرِيِّ عِنْدَ أَحْمَدَ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عقبہ بن سوید انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے اپنے والد کو سنا ہے، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک ہیں وہ بیان کرتے ہیں: ہم غزوہ خیبر سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ واپس آئے جب اُحد پہاڑ آپ کے سامنے آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ اکبر! یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے، اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے عقبہ نامی راوی کا ذکر ابن ابوحاتم نے کیا ہے وہ بیان کرتے ہیں: عبدالعزیز نے اس سے روایت نقل کی ہے۔ انہوں نے اس پر جرح نہیں کی ہے میں یہ کہتا ہوں امام أحمد کے نزدیک زہری نے اس سے روایت نقل کی ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10214]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (443/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15232، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6467»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 10214 in Urdu