الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. بَابُ مَا جَاءَ فِي غَنَائِمِ هَوَازِنَ وَسَبْيِهِمْ
ہوازن کے مال غنیمت اور ان کے قیدیوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 10291
عَنْ بُدَيْلِ بْنِ وَرْقَاءَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَهُ أَنْ يَحْبِسَ السَّبَايَا وَالْأَمْوَالَ بِالْجِعْرَانَةِ حَتَّى يَقْدَمَ فَحُبِسَتْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ عَنِ ابْنِ بُدَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ يُسَمِّ ابْنَ بُدَيْلٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ عَنِ ابْنِ بُدَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ يُسَمِّ ابْنَ بُدَيْلٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا بدیل بن ورقاء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ قیدیوں اور اموال کو جعرانہ کے مقام پر روک کے رکھیں جب تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف نہیں لے آتے راوی کہتے ہیں: تو میں نے اسے روک کے رکھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ امام بزار نے بھی اسے نقل کیا ہے۔ انہوں نے اسے سیدنا بدیل رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کے حوالے سے ان کے والد سے نقل کیا ہے۔ انہوں نے سیدنا بدیل رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کا نام بیان نہیں کیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10291]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8189)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1189، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7248»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 10291 in Urdu