🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. بَابٌ فِي مَنْ قُتِلَ بِالشَّامِ
ان لوگوں کا بیان، جو شام میں شہید ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10374
عَنْ عُرْوَةَ فِي مَنْ قُتِلَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ بِأَجْنَادِينَ:
مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ شَمْسِ بْنِ مَنَافٍ: أَبَانُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ.
وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمِ بْنِ هُصَيْصٍ: تَمِيمُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ، وَجُنْدَبُ بْنُ حَمَمَةَ الدَّوْسِيُّ حَلِيفُ بَنِي أُمَيَّةَ بْنِ عَبْدِ شَمْسٍ.
وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي أُمَيَّةَ: عَمْرُو بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ.
وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: حَجَّاجُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ.
وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: الْحَارِثُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ.
وَمِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: سَعِيدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنُ قَيْسٍ.
وَمِنْ بَنِي عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ: نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ..
رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِي إِسْنَادِ عُرْوَةَ: ابْنُ لَهِيعَةَ وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ وَفِيهِ ضَعْفٌ.
عروہ نے یوم اجنادین میں شہید ہونے والوں کے ناموں میں ان حضرات کا ذکر کیا ہے: قریش کی شاخ بنو عبد شمس بن مناف سے تعلق رکھنے والے سیدنا ابان بن سعید بن العاص رضی الله عنہ قریش کی شاخ بنوسہم بن ہصیص سے تعلق رکھنے والے سیدنا تمیم بن حارث بن قیس اور سیدنا جندب بن حممہ دوسی رضی اللہ عنہ جو بنوامیہ بن عبد شمس کے حلیف تھے۔ قریش کی شاخ بنوامیہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا عمرو بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ قریش کی شاخ بنوسہم سے تعلق رکھنے والے سیدنا حجاج بن حارث بن قیس رضی اللہ عنہ قریش کی شاخ بنو سہم سے تعلق رکھنے والے سیدنا حارث بن حارث بن قیس رضی اللہ عنہ قریش کی شاخ بنو سہم سے تعلق رکھنے والے سیدنا سعید بن حارث بن قیس رضی اللہ عنہ بنو عدی بن کعب سے تعلق رکھنے والے سیدنا نعیم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ یہ تمام روایات امام طبرانی نے نقل کی ہیں عروہ کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے، اور اس راوی میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10374]

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 10374 in Urdu