🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. بَابٌ فِي مَنْ قُتِلَ بِالشَّامِ
ان لوگوں کا بیان، جو شام میں شہید ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10376
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ:
مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: حَجَّاجُ بْنُ الْحَارِثِ.
وَمِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: الْحَارِثُ بْنُ الْحَارِثِ.
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادٍ وَاحِدٍ وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ.
محمد بن اسحاق نے یوم اجنادین میں جام شہادت نوش کرنے والوں کے ناموں میں ان حضرات کا ذکر کیا ہے: قریش کی شاخ بنو سہم سے تعلق رکھنے والے سیدنا حجاج بن حارث رضی اللہ عنہ قریش کی شاخ بنو سہم سے تعلق رکھنے والے سیدنا حارث بن حارث رضی اللہ عنہ۔ امام طبرانی نے ان دونوں کا ذکر ایک سند کے ساتھ کیا ہے، اور ان دونوں کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10376]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 10376 in Urdu