الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ مَا جَاءَ فِي ذِي الثُّدَيَّةِ وَأَهْلِ النَّهْرَوَانِ
ذوثدیہ اور اہل نہروان کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 10443
وَعَنْ مُحَنَّفِ بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ:
أَتَيْنَا أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ يَعْلِفُ خَيْلًا لَهُ بِصَعْنَبَى، فَقِلْنَا عِنْدَهُ، فَقُلْتُ لَهُ: يَا أَبَا أَيُّوبَ، قَاتَلْتَ الْمُشْرِكِينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثُمَّ جِئْتَ تُقَاتِلُ الْمُسْلِمِينَ؟. قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَنِي بِقِتَالِ ثَلَاثَةٍ: النَّاكِثِينَ، وَالْقَاسِطِينَ، وَالْمَارِقِينَ، فَقَدْ قَاتَلْتُ النَّاكِثِينَ، وَقَاتَلْتُ الْقَاسِطِينَ، وَأَنَا مُقَاتِلٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ الْمَارِقِينَ بِالسَّعَفَاتِ بِالطُّرُقَاتِ بِالنَّهْرَوَانَاتِ، وَمَا أَدْرِي أَيْنَ هُمْ؟.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْكُوفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

مخنف بن سلیم بیان کرتے ہیں: ہم لوگ سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس آئے وہ اس وقت اپنے گھوڑے کو چارہ کھلا رہے تھے یہ بصعنبی نامی جگہ کی بات ہے ہم نے ان کے ہاں دوپہر کا آرام کیا، ہم نے ان سے کہا: اے سیدنا ابوایوب! آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر مشرکین کے ساتھ جنگ کی ہے، پھر آپ مسلمانوں کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے آ گئے ہیں؟ تو انہوں نے بتایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تین قسم کے لوگوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا تھا، (عہد یا بیعت کو) توڑنے والوں، حق سے ہٹ کر ظلم کرنے والوں، اور خروج (یا بغاوت کرنے والوں)۔ تو میں نے (عہد یا بیعت کو) توڑنے والوں کے ساتھ جنگ کی، میں نے حق سے ہٹ کر ظلم کرنے والوں کے ساتھ جنگ کی، اور اب اگر اللہ نے چاہا، تو میں، خروج (یا بغاوت کرنے والوں) کے ساتھ سعفات، طرقات اور نہروانات کے مقامات پر جنگ کروں گا، اور مجھے نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہیں؟
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن کثیر کوفی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 10443]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن کثیر کوفی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 10443]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4049»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 10443 in Urdu