🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ ذَمِّ الزِّنَا
زنا کی مذمت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10541
وَعَنْ بُرَيْدَةَ: أَنَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعَ وَالْأَرَضِينَ السَّبْعَ لَتَلْعَنُ الشَّيْخَ الزَّانِيَ، وَإِنَّ فُرُوجَ الزُّنَاةِ لَيُؤْذِي أَهْلَ النَّارِ نَتَنُ رِيحِهَا.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”سات آسمان اور سات زمینیں، بوڑھے زانی پر لعنت کرتے ہیں، اور زنا کرنے والوں کی شرمگاہوں کی بو اہل جہنم کو بھی اذیت دے گی“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10541]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1548)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 10541 in Urdu