🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ هَلْ تُكَفِّرُ الْحُدُودُ الذُّنُوبَ أَمْ لَا
کیا حدود گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں یا نہیں بنتی ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10595
وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ أَصَابَ شَيْئًا مِمَّا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ، ثُمَّ أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّهُ، كَفَّرَ عَنْهُ ذَلِكَ الذَّنْبَ".
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ”جو بندہ کسی ایسی چیز کا ارتکاب کرے جسے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہو اور پھر اس پر حد جاری ہو جائے تو وہ حد اس سے اس گناہ کو ختم کر دیتی ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10595]
تخریج الحدیث: «الخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3731) اخرجه احمد فى المسند (214/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21369، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8228، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3731، 3732»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔


Majma al-Zawa'id Hadith 10595 in Urdu