الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. 29 - 75 - سُورَةُ وَالنَّازِعَاتِ
سورت نازعات کا بیان
حدیث نمبر: 11464
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ هَذَا الْحَرْفَ (أَئِذَا كُنَّا عِظَامًا نَاخِرَةً) . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقِ زَيْدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے، وہ اس آیت کو یوں پڑھتے تھے: «(أَئِذَا كُنَّا عِظَامًا نَاخِرَةً)» ”کیا ہم، گلی ہوئی ہڈیاں ہو جائیں گے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے زید بن معاویہ کی، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11464]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13076)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 11464 in Urdu